عاصم باجوہ کا معاون خصوصی کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ
03 ستمبر 2020 (22:44) 2020-09-03

اسلام آباد :وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔

لیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا میں چیئرمین پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے عہدے پر کام کرتا رہوں گا۔

انھوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان سے درخواست کروں گا کہ معاون خصوصی کے عہدے سے سبکدوش کردیں۔


ای پیپر