فوٹو بشکریہ فیس بک

امریکا کیساتھ بات چیت کا ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا: ایرانی صدر
03 ستمبر 2019 (12:18) 2019-09-03

تہران: ایران امریکا کے تعلقات میں کشیدگی برقرار، ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا امریکا کیساتھ دوطرفہ مذاکرات کی پیش کش کا ہمیشہ منفی جواب ہوگا۔ امریکا کیساتھ بات چیت کا ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا۔

دوسری جانب سے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا کہ یورپی ممالک نے امریکی پابندیوں سے اس کی معیشت کو پہنچے والے نقصانات سے تحفظ کیلئے اقدامات نہ اٹھائے تو ایران 2015 کے ایٹمی معاہدے کی پاسداری سے دستبردار ہو جائے گا۔


ای پیپر