رانا مشہود کو اسٹیبلشمنٹ کیخلاف بیان دینے کی قیمت چکا نا پڑ گئی
03 اکتوبر 2018 (17:24) 2018-10-03

اسلام آباد:صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے کہا کہ رانا مشہود کی ممبر شپ معطل کردی ہے ، رانامشہود کوبیان دینے کی ضرورت نہیں تھی۔

بدھ کو رانا مشہود کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ رانامشہود کوبیان دینے کی ضرورت نہیں تھی۔رانامشہود کے بیان کا حقائق سے تعلق نہیں ، رانا مشہود کی ممبر شپ معطل کردی ہے۔


ای پیپر