زلفی بخاری کا اپنی تمام تنخواہیں سپریم کورٹ فنڈ میں دینے کا اعلان
03 اکتوبر 2018 (12:55) 2018-10-03

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے اپنی تمام تنخواہیں وزیراعظم سپریم کورٹ ڈیم فنڈ میں دینے کا اعلان کرتے ہوئے اپنے فیصلے سے متعلق کابینہ ڈویژن کو آگاہ کردیا۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے اپنی تمام تنخواہیں وزیراعظم سپریم کورٹ ڈیم فنڈ میں دینے کا اعلان کردیا۔ منسٹر آفس کے مطابق زلفی بخاری نے اپنی تمام تنخواہیں وزیراعظم سپریم کورٹ ڈیم فنڈ میں عطیہ کردیں۔ زلفی بخاری نے اپنے فیصلے سے متعلق کابینہ ڈویژن کو آگاہ کردیا۔ 


ای پیپر