پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی
03 نومبر 2018 (00:13) 2018-11-03

 دبئی : پاکستان نے سنسنی خیز مقابلہ کے بعد نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیکر سیریز2-0 سے جیت لی ۔

پاکستان کی طرف سے بہترین بیٹنگ کرتے ہوئے بابر اعظم نے 44اور آصف علی نے 38رنز سکو ر کیے ۔محمد حفیظ نے ناقابل شکست 34رنز کی اننگز کھیلی ۔

  پاکستان ٹیم نے سرفراز کی کپتانی میں 11ویں ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت کر ورلڈ ریکاڑ اپنے نام کر لیا ۔


ای پیپر