کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتیں
03 May 2020 (10:21) 2020-05-03

نیویارک: کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتیں ، جہاں دنیا میں 34 لاکھ 84 ہزار سے زائد افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں، وہیں، 11 لاکھ 21 ہزار سے زائد صحت یاب بھی ہوئے۔

دنیا میں کورونا کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ 44 ہزار 778 ہوچکی ہے۔ امریکا میں آج مزید 1691 افراد ہلاک، تعداد 67 ہزار 444 سے بڑھ گئی، برطانیہ میں 621، اٹلی 474، اسپین 276 اور فرانس میں 166 اموات، جبکہ 11 لاکھ 21 ہزار سے زائد افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔


ای پیپر