کاروبار کرنے میں آسانیاں پیدا کر رہے ہیں: عبدالرزاق دائود
03 مئی 2019 (18:00) 2019-05-03

اسلام آباد : مشیر تجارت عبدالرزاق داد نے کہا ہے کہ ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے اہم اقدامات کر رہے ہیں، کاروبار کرنے میں آسانیاں پیدا کر رہے ہیں۔

مشیر تجارت عبدالرزاق داد سیبرطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے تبادلہ خیال کیاگیا۔ اس موقع پر مشیر تجارت نے کہا کہ ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے اہم اقدامات کر رہے ہیں، کاروبار کرنے میں آسانیاں پیدا کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ برٹش ایئر ویز اگلے مہینے کے آخر میں پاکستان کے لئے پروازوں کا آغاز کردے گا۔


ای پیپر