جعلی خبریں پھیلانے والوں کیخلاف وزیر اعظم کی ٹویٹ
03 May 2019 (15:12) 2019-05-03

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے سور البقرہ کی آیت ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ جعلی خبریں پھیلانے والوں کے لیے قرآن مجید کا حکم واضح ہے۔

وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سور البقرہ کی آیت ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ جعلی خبریں پھیلانے والوں کے لیے قرآن مجید کا حکم واضح ہے۔ وزیر اعظم کی ٹویٹ کردہ مذکورہ آیت میں کہا گیا، اور سچ کو جھوٹ سے نہ ملاو، اس سچ کو نہ چھپا وجس کا تمہیں علم ہو: سور البقرہ آیت 42۔


ای پیپر