فوٹو بشکریہ فیس بک

سپریم کورٹ نے نواز شریف کو علاج کیلئے بیرون ملک بھیجنے سے انکار کر دیا
03 May 2019 (13:58) 2019-05-03

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نواز شریف کی ضمانت میں توسیع اور بیرون ملک علاج سے متعلق درخواستیں خارج کر دیں۔

سپریم کورٹ نے نواز شریف کو علاج کیلئے بیرون ملک بھیجنے سے انکار کر دیا۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے ہم نے جان کی حفاظت کیلئے ضمانت دی تھی۔ نظر ثانی کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ غلطی کی نشاندہی کی جائے، نظر ثانی کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ کسی معاملے کا ازسر نو جائزہ لیا جائے۔


ای پیپر