برائلر کھانے کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر

03 مئی 2018 (19:00)

لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے ۔گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت مزید 10روپے اضافے سے 241روپے سے بڑھ کر 251روپے فی کلو ہو گیا ۔

برائلر گوشت کی قیمت میں دو روز میں مجموعی طو رپر 19روپے فی کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔فارمی انڈوں کی قیمت 88روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

مزیدخبریں