فوٹو بشکریہ فیس بک

بالاکوٹ حملہ، امریکی تھنک ٹینک نے بھارت کا جھوٹ بے نقاب کر دیا
03 مارچ 2019 (15:58) 2019-03-03

نیویارک: امریکی تھنک ٹینک مائیکل شیلڈن نے بھارت کا جھوٹ بے نقاب کر دیا۔

مائیکل شیلڈن نے بالاکوٹ حملے سے متعلق حقائق بیان کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے حملے میں اسپائس 2000 استعمال کرنے کا دعویٰ کیا، اسپائس 2000 سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوتی ہے۔ سیٹلائٹ سے ایسی کسی تباہی کے آثار نہیں ملے۔ جائزے میں صرف درختوں کے نقصان ہی سامنے آئیں ہیں۔


ای پیپر