پاپ گلوکار عاطف اسلم نے معاوضے میں تمام فنکاروں کا ریکارڈ توڑ دیا
03 مارچ 2018 (20:56) 2018-03-03

لاہور: پاپ گلوکار عاطف اسلم نے معاوضے میں تمام فنکاروں کا ریکارڈ توڑ دیا، گلوکار عاطف اسلم نے پہلی بار کسی شادی کی تقریب میں پرفارم کیا۔ عاطف اسلم نے شادی کی تقریب کا معاوضہ ڈیڑھ کروڑروپے وصول کیا۔بتایا گیاہے کہ لاہور کے مل مالک کے بیٹے کی شادی رائے ونڈ میں فارم ہاﺅس میں ہوئی ۔


ای پیپر