شادی سوچ سمجھ کر کروں گی : اداکارہ ریشم
03 مارچ 2018 (19:30) 2018-03-03

لاہور:ادکارہ ریشم نے کہا ہے کہ شادی جلد بازی میں نہیں سوچ سمجھ کر ہی کرونگی جن کو میری شادی کی فکر ہے وہ خود بوڑھی ہو چکیں ہیں ‘مجھے پر تنقید کر نیوالوں کو اپنے گر یبان میں جھانکنا چاہیے ۔

اپنے ایک انٹر ویو کے دوران ریشم نے کہا کہ مجھے ابھی شادی کی کوئی جلد ی ہے اور نہ ہی میں افر تفری میں شادی کر ونگی بلکہ میری شادی جب بھی ہوں گی سب کے سامنے ہوگی ۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ میں میرے سپنو ں کا شہزادہ پاکستان سے باہر سے بھی ہو سکتا ہے مگر وہ پاکستانی ہی ہوگا ۔


ای پیپر