file photo

کابل کے گرین زون کی مشہور مسجد میں دھماکہ، امام اور نمازی جاں بحق
03 جون 2020 (09:45) 2020-06-03

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل کے گرین زون کی مشہور مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں امام اور نمازی جاں بحق ہو گئے۔

دہشت گردوں نے وزیر اکبر خان مسجد میں دھماکا خیز مواد کے ذریعے حملہ کیا، دھماکے میں ہلاک ہونے والے امام ایاز نیازی تھے جو کہ کابل کے ایک مشہور امام تھے۔ ان کے خطبات میں لوگ دور دراز کے علاقوں سے شرکت کے لیے آتے تھے۔


ای پیپر