file photo

فرانسیسی وزیراعظم اور ان کی کابینہ نے استعفیٰ دیدیا
03 جولائی 2020 (16:15) 2020-07-03

پیرس: فرانسیسی وزیراعظم 'ایڈورڈ -فلپ' اور ان کی حکومت نے استعفیٰ دے دیا۔

فرانسیسی صدر نے وزیراعظم کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے، فرانسیسی ایوانِ صدر سے جاری بیان میں استعفے کی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔ فرانسیسی صدر کے دفتر نے بیان میں کہا ہے کہ موجودہ کابینہ اس وقت تک حکومتی امور کے انچارج رہے گی، جب تک کہ ایک نئی ٹیم تشکیل نہیں دی جاتی۔


ای پیپر