file photo

شدید گرمی اور حبس میں لوڈ شیڈنگ، عوام کی چیخیں نکل گئیں
03 جولائی 2020 (14:28) 2020-07-03

کراچی تا خیبر شدید گرمی اور حبس میں بار بار بجلی غائب، شہری شدید پریشان، شہری دہائیاں دیتے رہے، آن لائن کلاسز لینے والے طلبا نے بھی سر پکڑ لئے، کہتے ہیں بجلی نہ ہونے سے لیکچرز رہ جاتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق اس وقت ملک میں بجلی کی ڈیمانڈ 20 ہزار 700 میگاواٹ یومیہ ہے اور اتنی ہی پیداوار ہے، پاور ڈویژن حکام کے مطابق، لوڈ شیڈنگ صرف ان شہروں میں کی جا رہی ہے جہاں بجلی چوری ہو رہی ہے۔

ا


ای پیپر