file photo

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 78 افراد جان کی بازی ہار گئے
03 جولائی 2020 (11:27) 2020-07-03

لاہور: پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 78 افراد جان کی بازی ہار گئے، اموات کی تعداد 4 ہزار 551 ہوگئی، مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 21 ہزار 896 تک جا پہنچی، سندھ میں 89 ہزار 225 اور پنجاب میں 78 ہزار 956 افراد متاثر ہوئے۔

خیبرپختونخوا 27 ہزار 170، اسلام آباد 13 ہزار 195 اور بلوچستان میں 10 ہزار 666 کیس رپورٹ ہوئے۔ ملک بھر میں ابتک ایک لاکھ 13 ہزار 623 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔


ای پیپر