پاک فوج پر ایک اور حملہ ،5جوان شہید
03 جولائی 2019 (17:50) 2019-07-03

راولپنڈی :بھارت کی طرف سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک اور دھماکہ کیا گیا جس میں پاک فوج کے 5جوان شہید ہو گئے ،دھماکے کی نوعیت کا اندازہ لگا یا جا رہا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ایل او سی چھمپ سیکٹر کے قریب خوفناک دھماکے کے نتیجے میں 5جوان شہید ہو گئے ،دھماکہ اس قدر شدید تھا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی ۔


ای پیپر