ذاتی عناد پر میرا نام بلیک لسٹ میں ڈالا : زلفی بخاری
03 جولائی 2018 (23:32) 2018-07-03

اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری نے کہا ہے کہ سابق وزیر داخلہ نے ذاتی عناد پر نام بلیک لسٹ میں رکھا‘ امید ہے فیصلہ ہمارے حق میں ہوا۔


زلفی بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے فیصلہ ہمارے حق میں ہوگا۔ وزارت داخلہ نے تسلیم کرلیا کہ نام بلیک لسٹ میں کرنے کا میکنزم نہیں فیصلے کے بعد بتاؤں گا کہ اس معاملے کے پیچھے کون ہے۔ سابق وزیر داخلہ نے ذاتی عناد پر نام بلیک لسٹ میں رکھا۔


ای پیپر