عمران خان نے کبھی استعفے مانگے تو کبھی دھرنے دئیے : مریم اورنگزیب
03 جولائی 2018 (22:53) 2018-07-03


لاہور:سابق وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا کہ شہباز شریف اس وقت وزیراعلیٰ نہیں ہیں، عمران خان نے پچھلے 5سال سے مطالبوں کے علاوہ کچھ کیا ہی نہیں ہے، انہوں نے کبھی استعفوں کا مطالبہ کیا تو کبھی دھرنے دیئے، 5سال یہی کچھ ہوتا رہا، نگران حکومت نے مون سون سے متعلق کیا اقدامات کیے ہیں۔


نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ شہباز شریف اس وقت وزیراعلیٰ نہیں ہیں، عمران خان نے پچھلے 5سال سے مطالبوں کے علاوہ کچھ کیا ہی نہیں ہے، انہوں نے کبھی استعفوں کا مطالبہ کیا تو کبھی دھرنے دیئے، 5سال یہی کچھ ہوتا رہا، نگران حکومت نے مون سون سے متعلق کیا اقدامات کیے


ای پیپر