بیگم کلثوم نواز کے پھیپھڑوں کی کامیاب سرجری
03 جولائی 2018 (21:28) 2018-07-03

لندن:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے بیگم کلثوم نواز کی پھیپھڑوں کی سرجری کامیاب رہی مگر وہ ابھی تک وینٹی لیٹر پر ہیں۔


میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ والدہ کی پھیپھڑوں کی سرجری کامیاب رہی، یہ چھوٹی مگر ضروری سرجری تھی، مگر والدہ ابھی تک وینٹیلیٹر پر ہیں۔


ای پیپر