ملیر اراضی کیس پیپلزپارٹی کے گلے پڑ گیا، نیب نے بڑے رہنماوں کو طلب کر لیا
03 جنوری 2019 (16:17) 2019-01-03

کراچی: ملیر اراضی کیس پیپلزپارٹی کے گلے پڑ گیا، نیب کراچی نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو کل طلب کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق نیب نے مراد علی شاہ کو ملیر ندی اراضی کیس میں طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو بھی کل نیب کراچی میں طلب کیا گیا ہے۔


ای پیپر