پاک جنوبی افریقا ٹی 20 معرکہ، کیا قومی ٹیم نمبر ون پوزیشن برقرار رکھ پائے گی؟
کیپشن:   فوٹو بشکریہ پی سی بی ٹوئٹر
03 فروری 2019 (13:42) 2019-02-03

پاک جنوبی افریقا دوسرا ٹی 20 آج جوہانسبرگ میں شیڈول، 3 میچز کی سیریز میں میزبان ٹیم کو ایک صفر کی برتری حاصل۔

ٹیسٹ ، ون ڈے کے بعد ٹی 20 نمبر ون سے مختصر فارمیٹ کی سیریز بھی ہاتھ سے جانے کا خطرہ۔ پاکستان کو جنوبی افریقا کے خلاف آج شیڈول دوسرے ٹی 20 میچ میں ہر صورت جیت درکار ہے۔ ادھر میزبان پروٹیز نے سیریز اپنے نام کرنے پر نظریں لگا لیں۔

پاکستان کے پاس غلطی کی کوئی گنجائش نہیں، سیریز کے بقیہ دو میچز میں فتح ہی ٹرافی کا حقدار بنا سکتی ہے۔ اہم میچ کیلئے گرین شرٹس میں تبدیلی کا امکان، محمد حفیظ کی دوسرے میچ میں بھی شرکت مشکوک ہے۔


ای پیپر