فوٹو بشکریہ فیس بک

امریکا اور چین کا یکم جنوری کے بعد نیا تجارتی ٹیرف نہ لگانے پر اتفاق
03 دسمبر 2018 (09:52) 2018-12-03

نیویارک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی ہم منصب شی چن پنگ کی ملاقات، ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تنازعات کے حل کیلئے بات چیت کی گئی۔

امریکا اور چین نے یکم جنوری کے بعد نیا تجارتی ٹیرف نہ لگانے پر اتفاق کر لیا۔ امریکا چین صدارتی ملاقات کے بعد حصص بازاروں میں غیر معمولی تیزی آئی ہے۔ چین اور ہانک گانگ کی منڈیوں میں کاروبار کے آغاز پر 2 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔


ای پیپر