فیصل آباد میں ایک اور معصوم کلی درندگی کی بھینٹ چڑھ گئی
02 اکتوبر 2018 (12:42) 2018-10-02

فیصل آباد : فیصل آباد میں ایک اور معصوم کلی درندگی کی بھینٹ چڑھ گئی

تفصیلات کے مطا بق تھا نہ گڑھ کے علاقہ 428میں سمندری کی رہا ئشی 7سا لہ آمنہ شا دی میں شرکت کے لیے اپنی خا لہ کے گھر آئی ہو ئیں تھیں کہ اسی گا ؤں کے 18سالہ سلیم نے کسی بہا نے بہلا پسلا کر ایک مکان میں لے جا کر درندگی کا نشانہ بنا ڈا لا حا لت غیر ہو نے پر معصوم کلی کا گلہ دبا کرہلاک کر کے فرار ہو گیا شادی والے گھر میں کہرام مچ کیا

اس افسوس واقعہ کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی پو لیس نے موقہ پر پہنچ کر معصوم کلی کی نعش کا قبضہ میں لیکر پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیاملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کر تلاش شروع کر دی ۔


ای پیپر