مولانا سمیع الحق  قاتلانہ حملہ  میں شہید 
02 نومبر 2018 (19:40) 2018-11-02

راولپنڈی : جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں وہ شہید ہو گئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مولانا سمیع الحق پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں وہ شہید ہو گئے ہیں۔

ابتدائی معلومات کے مطابق مولانا سمیع الحق کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے تاہم یہ حملہ کہاں ہوا اور کس نے کیا؟ اس حوالے سے تاحال کوئی معلومات حاصل نہیں ہو سکیں۔


ای پیپر