Photo Credit Yahoo

 وزارت داخلہ نے اسلحہ پر عائد پابندی اٹھالی
02 May 2018 (17:10) 2018-05-02

اسلام آباد : وزارت داخلہ نے اسلام آباد میں اسلحہ لائسنس بنوانے پر عائد پابندی اٹھالی ، شہریوں کی درخواست پر ہر ماہ کے اندر 100لائسنس جاری کئے جائیں گے۔

بدھ کو وزارت داخلہ نے اسلام آباد میں اسلحہ لائسنس بنوانے پر عائد پابندی اٹھالی ، شہریوں کی درخواست پر ایک ماہ کے اندر لائسنس جاری کیا جائے گا، عام شہریوں کےلئے ہر ماہ 100لائسنس جاری کئے جائیں گے۔


ای پیپر