130ملین چینی سیاحوں نے گذشتہ برس 115ملین ڈالر سیر و سیاحت پر صرف کئے

02 مارچ 2018 (21:29)

بیجنگ:چین کے 130ملین سیاحوں نے گذشتہ برس 115ملین ڈالر مختلف ممالک کی سیر و سیاحت پر صرف کئے۔ چینی میڈیا کے مطابق چین کی سی ٹرپ اینڈ چائنا ٹورازم اکیڈمی کی مشترکہ طور پر شائع کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال 130 ملین چینی سیاحوں نے دنیا کے مخلتف ممالک کی سیر کی ہے۔

ان سیاحوں نے اس دوران مختلف ممالک میں 115 بلین ڈالر خرچ کیے ہیں۔ اس طرح سیاحوں کی تعداد اور خرچ کی ہوئی رقم میں گزشتہ سال کے مقابلے میں سات سے پانچ فیصد اضافہ ہوا ہے۔

مزیدخبریں