پاکستان سپر لیگ تھری میں سپاٹ فکسنگ کا منصوبہ نا کام
02 مارچ 2018 (16:48) 2018-03-02

دبئی :پی ایس ایل تھری کے ایڈیشن میں ایک دفعہ پھر سپاٹ فکسنگ کا منصوبہ بنا یا گیا جس کو بروقت کاروائی کر کے کوشش کو ناکام بنا دیا گیا ۔ دبئی 2مبینہ سٹہ بازوں کے ٹھو س شوا ہد موجود ہیں ۔پی سی سبی نے تصاویر حاصل کر کے کھلاڑیوں کو دکھا دیں ۔گزشتہ سال بھی سٹہ بازوں نے مختلف کھلاڑیوں کو اپنے جا ل میں پھنسایا تھا ۔


تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے کھلاڑیوں کو تصاویر دکھا کر ان سے دور رہنے کی ہدایت کی ۔پی سی بی نے باقاعدہ ایک بکی کی تصویر بھی جاری کر دی ۔بکی کا تعلق بنگلہ دیش سے بتا یا جا رہا ہے ۔


ای پیپر