ٹڈی دل نے جنوبی پنجاب کے علاقوں میں تباہی مچا دی
کیپشن:   file photo
02 جون 2020 (13:12) 2020-06-02

لاہور: ٹڈی دل نے جنوبی پنجاب کے علاقوں بہاولپور، جام پور، روجھان اور راجن پور پر یلغار کر دی، کپاس، سورج مکھی، مونگ، سبزیوں کی فصلیں اور پھلوں کے باغات بری طرح متاثر ہوئے۔

کسان حکومت کی جانب سے اقدامات نہ کئے جانے پر پریشان ہیں، صوبائی حکومت سے نقصان کے ازالے کا مطالبہ کرنے لگے۔

دوسری جانب این ڈی ایم اے کا دعویٰ ہے، اب تک 5 لاکھ 2 ہزار 200 ایکڑ رقبہ پر اسپرے کیا جا چکا ہے۔


ای پیپر