Photo Credit INP

(ن) لیگ نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کےلئے 4نام تجویز کر دیئے
02 جون 2018 (15:44) 2018-06-02

لاہور :پاکستان مسلم لیگ ( ن ) نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کےلئے سابق ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان، سابق سربراہ پاک بحریہ ذکاءاللہ، جسٹس(ر) سائر علی اور بیوروکریٹ طارق ڈوگر پر مشتمل 4نام تجویز کر دیئے۔

ہفتہ کو مسلم لیگ ( ن ) نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کےلئے چار نام تجویز کر دیئے، نگران وزیراعلیٰ کےلئے سابق ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان، سابق سربراہ پاک بحریہ ذکاءاللہ، جسٹس(ر) سائر علی اور بیوروکریٹ طارق ڈوگر کے نام شامل ہیں۔


ای پیپر