Source : Yahoo

کنگنا رناوت کی فٹنس وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
02 جولائی 2018 (18:23) 2018-07-02

ممبئی :بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی ایک نئی فٹنس وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کنگنا رناوت کی فٹنس وڈیو سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ہے ،جس میں وہ پش اپس کرتی دکھائی دے رہی ہیں،اداکارہ کنگنا رناوٹ نے یہ وڈیو مشہور برانڈ کے اشتہار کیلئے بنوائی ہے جو سوشل میڈیا پر مقبول ہو رہی ہے۔

اداکارہ کنگنا ان دنوںفلم مانی کرنیکا: دی کوئین آف جھانسی کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔


ای پیپر