بھولا ریکارڈ نے حریم شاہ کی بیڈر وم والی تصویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کر دی
02 جنوری 2020 (22:38) 2020-01-02

لاہور : حریم شاہ کی طرح بھولا ریکارڈ بھی با ز نہ آئے اور حریم شاہ کی بیڈ روم میں موجود نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی ۔

تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ سے متعلق بھولا ریکارڈ نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کے پاس رحیم شاہ کیلئے دکھانے کا بہت کچھ ہے ،جس پر رحیم شاہ نے بھولا ریکارڈ کو جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ میںا یسے لوگوں کے متعلق بات نہیں کرنا چاہتی جو صرف سستی شہرت کیلئے اس طرح کے دعویٰ کرتے ہیں۔

حریم شاہ کی اس گفتگو کے بعد بھولا ریکارڈ نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر حریم شاہ کی بیڈ روم میں موجود ایک تصویر شیئر کر دی ،جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حریم شاہ اپنی دوستوں کیساتھ ایک بیڈر وم میں موجود ہیں جہاں ان کے ہاتھ میں جوس کا گلاس بھی ہے .

بھولا ریکارڈ نے ایک دفعہ پھر بڑا دعویٰ کر تے ہوئے کہا کہ ان کے پاس بہت ثبوت موجود ہیں لیکن وہ ایک دوسرے کو بدنام کرنے والا کھیل نہیں کھیلنا چاہتے ۔


ای پیپر