موٹروے پر سفر کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
02 جنوری 2020 (20:14) 2020-01-02

اسلام آباد: موٹروے پر ہونے والے چلان کی فیس میں اضافے کے بعد وفاقی وزیر مواصلات نے عوام کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے بھارتی جرمانوں پر عمل درآمد فوری طور پر روک دیا ۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موٹر ویز اور ہائی ویز پر بھاری جرمانے آج سے نافذ العمل ہونا تھے لیکن مختلف حلقوں کی طرف سے احتجاج کے باعث ابھی عمل درآمد نہیں کیا، جرمانوں پر ابھی غور جاری ہے، بھاری جرمانے ٹریفک حادثات اور انسانی جانوں کے ضیاع سے بچاﺅ کے لیے کیے گئے تھے ۔


ای پیپر