ماہرہ خان دوسری شادی کب اور کس سے کرینگی ؟اہم خبر
02 جنوری 2020 (18:38) 2020-01-02

لاہور :پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی دوسری شادی کے حوالے سے خاموشی توڑدی ۔

سوشل میڈیا پر ماہرہ سے پوچھے گئے سوال ”دوسری شادی “کب کرینگی کا جواب ماہرہ خان نے اسی اندا ز میں دے ہی دیا ۔

ٹوئٹر پر ٹرینڈ ”آسک ماہرہ “میں ایک صارف نے ماہرہ خان سے سوال پوچھا کہ آپ شادی کب کرینگی ،تو ماہر ہ خان نے انتہائی دلچسپ جواب دیتے ہوئے کہا کہ ”جب لگے گا تو کر لوں گی “۔

واضح رہے اس سے قبل ماہر خان اپنے سابق شوہر علی عسکری سے طلاق لے چکی ہیں ، ماہرہ اور علی عسکری کی شادی 2007میں انجام پائی تھی ،طلاق کے بعد ماہر ہ خان اب اپنے بیٹے اذلان کیساتھ رہتی ہیں۔


ای پیپر