فوٹو بشکریہ فیس بک

فوجیوں کی تعداد بڑھا کر 12 لاکھ کر دی جائے: بھارتی آرمی چیف
02 جنوری 2019 (14:32) 2019-01-02

نیو دہلی: نئے سال کی آمد پر بھی بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت کا وہی پرانا رونا، کہتے ہیں بھارت خطرے میں ہے، سخت چیلنجز سے نمٹنے کیلئے بھارتی فوجیوں کی تعداد 7 سے بڑھا کر 12 لاکھ کر دی جائے۔

بھارتی آرمی چیف نیو ایئر پر رو پڑے، کہتے ہیں بھارت کی سالمیت خطرے میں ہے اور اندرونی استحکام بھی انتہائی مشکل ہے۔ بولے بھارت کی 7 لاکھ کی فوج کو بڑھا کر 12 لاکھ کیا جائے کیونکہ ملک کو چین کیساتھ بارڈر اور کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر پیچیدہ سیکیورٹی چیلنجوں کا سامنا ہے۔


ای پیپر