Watch as a weather reporter\'s toddler interrupts her news bulletin
02 فروری 2021 (18:20) 2021-02-02

موسم کا حال سناتے ہوئے خاتون اینکر کے سامنے بچے کی انٹری نے سب کو حیران کر دیا ،لیکن خاتون اینکر پریشان نہ ہوئیں اور بچے کو گود میں اُٹھا کر ہی موسم کا حال بتاتی رہیں ۔

تفصیلات کے مطابق موسم کا حال سناتے اچانک بچے کی انٹری ہوگئی، امریکی ٹی چینل کی نیوز اینکر گھر سے موسم کی خبریں پڑھ رہی تھی کہ اس دوران اچانک اس کا بچہ نمودا رہوا۔

خاتون اینکر نے لائیو نشریات کے دوران بچے کوگود میں اٹھا لیااور نیوز بلیٹن جاری  رکھا۔ 


ای پیپر