امریکی چور اے ٹی ایم مشین گاڑی میں ڈال کر لے گئے
02 فروری 2019 (11:26) 2019-02-02

واشنگٹن: سائنس و ٹیکنالوجی کی انتہائی تیزی کے ساتھ ترقی پر اب چور بھی نت نئے انداز اپنانے ، امریکا میں   چور اے ٹی ایم مشین گاڑی میں ڈال کرلے گئے   ۔

تفصیلات کے مطابق امریکی شہر کولمبیا کے ایک اسٹور میں بھی ایسی ہی فلمی انداز کی واردات ہوئی جس میں چوراے ٹی ایم مشین اپنے ساتھ لے گئے۔اسٹور میں چور   گاڑی کے ذریعے اسٹور کے شیشے توڑ کر اندر داخل ہوا  ئے ور وہاں نصب اے ٹی ایم مشین گاڑی میں ڈال کر چلتے  بنے ۔پولیس نے واقعہ  کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کردی ہے جبکہ ان کی تلاش جاری ہے۔


ای پیپر