کترینا کیف کی سوئم سوٹ میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
02 اگست 2019 (23:26) 2019-08-02

کترینا کیف کی سوئم سوٹ میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

کترینہ کیف جنہوں نے اپنی ادکاری سے بالی ووڈ انڈسٹری میں دھوم مچا دی وہیں ان کے مداح پوری دنیا میں ان کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے تیار رہتے ہیں.

حال ہی میں کترینہ نے چھٹی کے دن کے موقع پر نیلے رنگ کے سوئم سوٹ میں لی گئی تصاویر اپنے انسٹا گرام پیج پر شئیر کر دیں جسے مداحوں نے بے حد پسند کیا ۔

View this post on Instagram

last one ????????‍♀️..... now back to work ????????‍????

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif) on


ای پیپر