پاکستان میں عید الاضحی کا اعلان ہو گیا
02 اگست 2019 (20:09) 2019-08-02

کوئٹہ :ذوالحج کا چاندنظر آگیا ، پاکستان میں عید الاضحی 12اگست کو ہوگی۔

سعودی عرب کے بعد پاکستان میں بھی ذوالحج کا چاند نظر آگیا ،پنجاب میں 4مقامات سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئیں،یکم ذوالحج 3اگست اور عید الاضحی12اگست کو ہوگی ۔


ای پیپر