فوٹو بشکریہ فیس بک

ڈونلڈ ٹرمپ کا چین کی تین ارب ڈالر مالیت کی مصنوعات پر ٹیکس عائد کرنے کا اعلان
02 اگست 2019 (11:10) 2019-08-02

نیویارک: امریکا اور چین میں مذاکراتی دور بے سود ثابت، صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کی مزید تین ارب ڈالر مالیت کی مصنوعات پر 10 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔

امریکی صدر کا کہنا ہے کہ چینی صنعتکار اپنی مصنوعات امریکا میں فروخت کر کے فائدہ اٹھاتے ہیں جبکہ چین کی طرف سے ایسے اقدامات دکھائی نہیں دے رہے جس سے معلوم ہوسکے کہ وہ امریکی زرعی مصنوعات خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔


ای پیپر