ایک کروڑ بنک فراڈ کرنے والے کو 20سال بعد رہائی مل گئی
02 اگست 2018 (17:12) 2018-08-02

لاہور: ایک کروڑروپے بینک فراڈکیس کی سماعت میں لاہور ہائیکورٹ نے 20 سال بعد ملزم کو بری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق ایک کروڑروپے بینک فراڈکیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ استغاثہ سابق بینک مینجرپرکیس ثابت کرنے میں ناکام رہاجس پرعدالت نے عدم ثبوت پرسابق بینک مینجرکوبری کرنے کاحکم دے دیا۔


ای پیپر