پاکستان میں کورونا وائرس کے کنفرم کیسز کی تعداد 2386 ہو گئی،32افراد جاں بحق
02 اپریل 2020 (20:58) 2020-04-02

اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا وائرس کے کنفرم کیسز کی تعداد 2386 ، کورونا وائرس سے ایک اور مریض جاں بحق ہوگیا ،کل تعداد 32 ہوگئی۔

جمعرات کو کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر سے جاری نئے اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں سب سے زیادہ 922 کیسز کی تعداد ہوگئی،سندھ میں 761 کے پی 279 کیسز رپورٹ ہوئے،اسلام آباد میں 62 گلگت بلتستان میں 187 مریض ہیں ،زیر علاج اب تک 9 مریضوں کے حالت تشویشناک ہے .

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 95 نئے کیسز رپورٹ ہوئے


ای پیپر