Image Source : File Photo

جعلی اکاﺅنٹس کیس ،آصف زرداری اور فریال تالپور کو جھٹکا
02 اپریل 2019 (18:20) 2019-04-02

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے جعلی اکانٹس کیس کی راولپنڈی منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواستیں مسترد کردیں۔

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے جعلی اکانٹس کیس اور دیگر مقدمات کی منتقلی کے خلاف سابق صدر آصف زرداری اور فریالپور کی درخواستیں مسترد کردیں۔

عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد کیس میں مختصر حکم سناتے ہوئے بینکنگ کورٹ کا مقدمہ منتقلی کا حکم برقرار ہے، تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔


ای پیپر