نیوزی لینڈ میں سیمی آٹو میٹک رائفلز پر پابندی کا بل منظور
02 اپریل 2019 (15:51) 2019-04-02

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میں سیمی آٹو میٹک رائفلز پر پابندی کا بل منظور کر لیا گیا، بل کے حق میں 119 جبکہ مخالفت میں صرف ایک ووٹ ڈالا گیا۔

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جسینڈا ارڈن نے کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملے کے بعد ملک میں اسلحہ قوانین میں تبدیلی کا اعلان کیا تھا، نیوزی لینڈ آٹو میٹک ، سیمی آٹو میٹک رائفلز پر پابندی اور عام شہریوں سے اسلحہ واپسی کا وعدہ بھی کیا تھا۔


ای پیپر