فوٹو بشکریہ فیس بک

آصف زرداری کے منہ بولے بھائی کو دبئی سے گرفتار کر لیا گیا
02 اپریل 2019 (12:15) 2019-04-02

کراچی: آصف زرداری کو نئی مشکل کا سامنا، سابق صدر کے منہ بولے بھائی اویس مظفر ٹپی کو دبئی سے گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اویس ٹپی کو انٹرپول کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے۔ اویس مظفر ٹپی پر جعلی بینک اکاونٹس کے ذریعہ اربوں روپے منی لانڈرنگ کا الزام ہے۔

اویس مظفر ٹپی پر ہزاروں ایکڑ سرکاری زمین کے جعلی کاغذ بنا کر بیچنے کا الزام ہے۔


ای پیپر