مرحوم ببو برال کی صاحبزادی مریم برال پیا گھر سدھار گئیں
02 اپریل 2018 (18:39) 2018-04-02


لاہور: اداکار ببو برال مرحوم کی صاحبزادی مریم برال پیا گھر سدھا ر گئیں ۔


تفصیلات کے مطابق ببوبرال کی صاحبزادی مریم برال کی شادی اسٹیج کے اداکار ساقی خان سے ہوئی جس میںشوبز سے تعلق رکھنے والے نامور ستاروںنے شر کت کی اور دلہن کو نیک تمنائوں او ردعائوں کے ساتھ رخصت کیا ۔ شادی کی تقریب میں میگھا ، صوبیہ خان ، مہک نور ، نادیہ علی ، دردانہ رحمان ، شیبا بٹ ، رخصار ، ماہم رحمان ، علی رضا ، نجم زیدی ، سخی سرور ، قیصر ثناء اللہ ، ہما علی سمیت دیگر مہمانوںنے شرکت کی ۔


ای پیپر