شاہ رخ خان کی بیوی گوری نے اپنی پسند کا اظہا ر کر دیا
02 اپریل 2018 (16:52)

ممبئی:بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی بیوی گوری خان نے کہا ہے کہ ہدایتکار کرن جوہر اور زویا اختر میرے سب سے زیادہ پسندیدہ لوگ ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار شاہ رخ خان کی بیوی گوری خان نے سوشل میڈیا پر ہدایتکار کرن جوہر اور زویا اختر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ کہ یہ میرے سب سے زیادہ پسندیدہ لوگ ہیں۔


ای پیپر