ہم پر کرپشن ثابت نہیں ہو سکی : مریم نواز شریف
02 اپریل 2018 (15:36) 2018-04-02

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما و سابق وزیر اوعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ ہم پر کرپشن ثابت نہیں ہوسکی،اس لیے اثاثوں کے کیسز بنائے گئے۔

پیر کو احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران مریم نواز نے کہا ہے کہ اس وقت صرف یہی مقصد چل رہا ہے کہ کسی طرح سے نواز شریف کو سیاست سے دور کیا جا سکے لیکن ایسا نہیں ہو سکے گا۔


ای پیپر