Source : Yahoo

اسد عمر اور محمد زبیر کے درمیان ٹوئٹر پو نوک جھوک
01 ستمبر 2018 (17:18) 2018-09-01

اسلام آباد : پیٹرولیم پر ٹیکس اور قیمتوں کا معاملہ پر دو بھائی اسد عمر اور محمد زبیر ٹویٹر پر آمنے سامنے آگئے ، اسد عمر نے پیٹرولیم لیوی کی مد میں لیگی حکومت کے پیش کردہ بجٹ میں لگائے گئے 300 ارب روپے کے ٹیکس میں کمی کا عندیہ دیدیا جس پر محمد زبیر نے کہا کہ پیٹرول پر ٹیکس میں کمی نہیں کی گئی ، صارف کو پیٹرول کی قیمت سے غرض ہے ۔ اس پر اسد عمر نے کہا پارلیمنٹ میں نئی حکمت عملی پیش کر ﺅ نگا فرق معلوم ہو جائے گا ۔


ای پیپر